اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’دھرتی سے اٹھنے والی آوازیں انسانیت کی پيامبر‘

اب ایک ایسے فنکار سے ملاقات جس کا دل چاہتا ہے کے اُس کا گیت اور سنگيت سیاسی اور سماجی مسائل سے گھل مل جائے۔ میاں محمد بخش، رحمان بابا، شاہ عبدالطیف بھٹائی اور بابا بلھے شاہ کی شاعری سے متاثر، گلوکار اریب اظہر کہتے ہیں دھرتی سے اٹھنے والی ايسے ہي لوگوں کي آوازيں انسانیت کی پيامبر ہیں۔ بی بی سی اردو کے ساتھ اریب اظہر کی خصوصی گفتگو۔