دولت اسلامیہ کے جنگجو
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’جنگجوؤں کي تعداد اندازوں سے کہیں زيادہ‘

امریکي خفیہ ادارے سی آئی اے کے بقول شدت پسند گروہ دولتِ اسلامیہ کے جنگجوؤں کی تعداد ماضی کے اندازوں سے تین گنا زیادہ ہے۔ سي آئی اے کے مطابق عراق اور شام میں، مئی سے اگست کے دوران، يکجا کی گئی خفیہ معلومات کے مطابق یہ تعداد 31 ہزار تک ہو سکتی ہے۔ ادھر سعودي عرب مي ملاقاتوں کے بعد جان کيري ترکی پہنچے ہیں جس نے دولتِ اسلامیہ کے خلاف جنگ میں ساتھ دینے کے اعلان پر دستخط نہیں کیے ہیں۔ تفصيل کے ساتھ خالد کرامت۔