اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وزیرستان کارروائی اور نظریاتی ابہام

پاکستان کی فوج برسوں سے قبائلی علاقوں میں شدت پسندوں سے لڑ رہی ہے اور اس لڑائی میں فوجی ہلاک بھی ہو رہے ہیں لیکن اس کارروائئ میں کوئی فوجی جنگی ہیرو کے طور پر پیش نہیں کیا گیا ایسا کیوں ہے اس بارے میں سیربین میں عنبر خیری نے پاکستانی اور عالمی جہادی تنظیموں پر تحقیق کرنے والے مصنف عارف جمال سے بات کی اور پوچھا کہ اس کی وجہ کیا ہے۔کیا فوج میں کوئی نظریاتی ابہام ہے۔