پيرس ميں تيس ملکوں کے وزرائے خارجہ کی کانفرنس

پيرس ميں تيس ملکوں کے وزرائے خارجہ کی کانفرنس

پيرس ميں تيس ملکوں کے وزرائے خارجہ نے ايک کانفرنس ميں عہد کيا ہے کہ وہ دولتِ اسلامیہ کا مقابلہ کرنے کے ليےعراق کي پوري مدد کريں گے۔ کانفرنس کا آغاز کرتے ہوئے فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے کہا کہ 'دولتِ اسلامیہ کي جانب سے عالمي خطرے کا مطلب ہے کہ اس کا جواب بھي عالمي سطح پر ہونا چاہيے۔' تفصيل کے ساتھ زياد ظفر