’عوام تبدیلی سے خوفزدہ ہوسکتے ہیں‘

’عوام تبدیلی سے خوفزدہ ہوسکتے ہیں‘

برطانیہ میں جمعرات کو یہ فیصلہ ہوجائےگا کہ سکاٹ لینڈ ایک الگ ملک بنےگا یا پھر برطانیہ میں شامل رہےگا۔ سکاٹ لینڈ کی علیحدگی کے مخالفین کہتے ہیں کہ اس کے ایک الگ ملک بننے سے اس کو اقتصادی نقصان ہوگا اور بینک اور صنعتیں اپنا سرمایہ اور دفاتر نکال لیں گے۔

کیا یہ صرف ووٹروں کو ڈرانے کے لیے کہہ رہے ہیں یا اس میں کوئی وزن بھی ہے؟ بی بی اردو کی عنبر خیری نے یہ سوال سکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرا میں مائی کمیونٹی بینک کے سی ای او محسن مہدی سے پوچھا۔