پاکستانی طالبان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کيا طالبان دوبارہ سر اٹھا رہے ہیں؟

پاکستان میں فوج نے اِس تاثر کو رد کیا ہے کہ کوئٹہ اور کراچی میں اہم دفاعی تنصیبات پر طالبان کے حملے اُن کے دوبارہ سر اٹھانے کی کوئی کوشش ہے۔

ہمارے ساتھی ہارون رشید نے اس رپورٹ میں یہ جاننے کی کوشش کی کہ ایک جانب طالبان تقسیم ہو رہے ہیں لیکن دوسری طرف بڑے حملے اب بھی جاری ہیں، آخر کیوں؟