اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

داعش کے خلاف امریکہ کی مجموعی حکمتِ عملی کیا ہے

دولتِ اسلامیہ یا آئی ایس کے خلاف آج امریکہ نے فضائی کارروائی کی ہے امریکہ نے آئی ایس کے خلاف اس کارروائی کے لیے جو محاذ بنایا ہے اس میں فضائی کارروائی کی حکمتِ عملی ہے کیاکیا یہ کارروائی مجموعی حکمت عملی کا صرف ایک حصہ ہے اس بارے میں سیربین میں شفیع نقی جامعی نے لندن میں سکول آف اورینٹل اینڈ ایفریکن سٹڈیز کے مشرقِ وسطی سے متعلق محکمے سے وابستہ طارق سلیمان سے بات کی۔