بھارت اور چین کے درمیان تجارتی معاہدے

چین کے صدر نے اپنے بھارت کے دورے میں 12 معاہدوں کا اعلان کیا ہے، ایک میں چین بھارت میں بیس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔