اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پی ٹی آئی کے ڈے جے بٹ کی مقبولیت

آصف بٹ، جو ڈی جے بٹ کے نام سے جانے جاتے ہیں، ان کی اصل وجہِ مقبولیت پاکستان تحریکِ انصاف ہے۔ 2011 میں جب سے پی ٹی آئی سیاسی منظرنامے پر ایک بڑی سیاسی جماعت کے طور پر سامنے آئی، تو ڈی جے بٹ نے پارٹی کے جلسوں کو بھی جدید طرز فراہم کي۔ ڈی جے بٹ کا کہنا ہے کہ وہ وزیرِ اعظم نواز شریف کے خاندان میں بھی شادی اور پارٹیز کے فنکشن میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتے رہے ہیں، لیکن اسلام آباد کے ریڈ زون میں پی ٹی آئی کے دھرنے کے بعد کیا وہ ایک غیر سیاسی ساؤنڈ انجنیئر رہ پائیں گے؟ دیکھئے اس رپورٹ میں۔