اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایبولا کے مسئلے پر اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے ایبولا وائرس سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ کا ہنگامی مشن قائم کرنے کا اعلان کیا ہے جو عالمی ادارے ڈبلیو ایچ او کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔

عالمی ادارۂ صحت کے مطابق ایبولا وائرس سے متاثرہ افراد میں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2600 ہو گئی ہے۔ زياد ظفر کي رپورٹ۔