اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مینڈا جسم وی توں، مینڈی روح وی توں‘

باقی ملکوں کی نسبت پاکستان میں شاید کلاسیکی موسیقی کو وہ درجہ نہیں ديا جاتا کہ جو اس کا حق ہے يا کہیے کہ حوصلہ افزائی نہیں کي جاتی۔ کلاسيکي موسيقي کی سند کے ساتھ رفاقت علي خان ہی بتا سکتے ہیں جو ’خاندان شام چوراسيا‘ کے سپوت ہیں’ کلاسيکي گيت و سنگيت اُن کا ميدان اور بالی وڈ ميں ان کے گيتوں کي دھوم ہے۔ ہمارے ساتھي دينو علي نے رفاقت علي خاں سے کہا کہ کلاسيکي موسيقي کا تعارف عطا ہو۔