شامی فوجی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شام کی فوج آئی ایس کے خلاف نبرد آزما

امریکی صدر اوباما نے کہا ہے کہ اعتدال پسند شامی باغیوں کو مدد فراہم کرنے کے منصوبے کی سینیٹ سے منظوری ثابت کرتي ہے کہ امریکہ دولتِ اسلامیہ کے خلاف متحد ہے۔

ادھر شام میں بحران شدید ہوتا جا رہا ہے۔ جہاں شام کی فوج اور باغی گروپس دونوں ہی ایک دوسرے کے حلاف لڑنے کے علاوہ خود کو دولت اسلامیہ کہنے والے شدت پسند گروہ سے بھي نبردآزما ہیں۔

بی بی سی کے مشرق وسطیٰ کے ایڈیٹر جیریمی بوئن نے شام کی فوج کے فرنٹ لائن کا دورہ کیا۔