یوکرین: معاہدے کے بعد فائربندی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا یوکرین میں امن معاہدہ چل سکے گا؟

یوکرین کی حکومت اور جنوب مشرق میں لڑنے والے روس نواز علیحدگی پسندوں کے درمیان آج امن معاہدہ طے ہوا ہے۔ لیکن کیا یہ چل سکے بھی گا؟بی بی سی اردو ریڈیو کے پروگرام سیربین میں عنبر خیری نے یہ سوال خطے کے امور کے ماہر اور ایسٹ ویسٹ انسٹی ٹیوٹ کے ڈاکٹر نجم عباس سے پوچھا: