ڈاکٹر عبداللہ اور  اشرف عنی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’یہ معاہدہ چل نہیں سکے گا‘

افغانستان میں متنازع صدارتی انتخاب کے بعد اب دونوں امیدواروں اشرف غنی اور عبد اللہ عبداللہ میں شراکتِ اقتدار کے معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ لیکن کیا یہ چل سکے گا؟ بی بی سی کے یڈیو پروگرام سیربین میں جعفر رضوی نے یہ سوال کیا مصنف اور تجزیہ کار موسیٰ خان جلالزئی سے: