اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سپريٹلي کے جزائر

جنوبي بُحيرۂ چين کے پانيوں کي ملکيت پر وہاں کے ملک کئي نسلوں سے رسہ کشي کر رہے ہيں۔ ليکن اب اِس علاقے کے جزائر کي ملکيت کے تنازعے کے ايک مسلح تصادم ميں بدلنے کے خدشات بڑھتے جا رہے ہيں۔ سپريٹلي مختصر جزيروں کا ايک ايسا سلسلہ ہے جو نہ صرف ايک اہم بحري راستے پر واقع ہيں بلکہ وہاں تيل اور گيس کے وسيع ذخائر بھي ہیں۔