اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لاہور کے شاہی حمام کی بحالی

حمام کے ذکر سے ویسے تو ترکی یا مراکش ذہن میں آتا ہے۔ لیکن پاکستان کے تاریخی شہر لاہور میں بھی ایک حمام پایا جاتا ہے، جس پر آج کل زور و شور سے ریسٹوریشن کا کام جاری ہیں۔ حالانکہ يہاں نہانا ممکن نہیں ہو گا ليکن کروڑوں روپوں کی غیرملکی امداد سے یہ چار سو سال قدیم عمارت اگلے سال تک بحال ہو جائے گی۔