اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سیلفی کی تلاش میں نوجوان شیر کے منھ میں

دلی کے چڑیا گھر میں آج ایک سفید شیر نے ایک لڑکے کو ہلاک کر دیا جو یا تو حادثاتاً یا دانستہ طور پر اس کے احاطے میں داخل ہوگیا تھا۔ پولیس واقعہ کی تفتیش کر رہی ہے اور مقصود نام کے اس لڑکے کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی گئی ہے۔ چڑیا گھر کے منتظمین کا دعوٰی ہے کہ يہ لڑکا ذہنی طور پر معذور تھا۔

دلی سے سہیل حلیم۔