ایک دن تصاویر میں

تصویر کے کاپی رائٹ BBC World Service
Image caption 17ویں ایشیئن کھیلوں میں جمناسٹکس میں مردوں کے ٹریمپولین مقابلوں کا ایک منظر
تصویر کے کاپی رائٹ BBC World Service
Image caption نیو یارک کے علاقے مین ہیٹن میں ایک خاتون سب وے ٹرین میں سفر کر رہی ہیں۔ عراق کا کہنا ہے کہ اس کی انٹیلی جنس کے مطابق خود کو دولت اسلامیہ کہنے والا گروہ امریکہ اور پیرس میں زیر زمین ریل کے نظام پر حملے کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کا کہنا تھا کہ انھیں بتایا گیا ہے کہ یہ حملے کسی وقت بھی ہو سکتے ہیں
تصویر کے کاپی رائٹ BBC World Service
Image caption سنہ 1797 میں بنائی گئی ڈچز آف ایلبا کی یہ پینٹنگ بوسٹن میں میوزیم آف فائن آرٹس میں منعقد ہونے والی ایک نمائش میں رکھی گئی ہے
تصویر کے کاپی رائٹ BBC World Service
Image caption برسلز میں اجلاس کے دوران نیٹو کے سیکریٹری جنرل آنریس فو راسموسن اپنے نائب الیکسانڈر ورشبو سے بات کر رہے ہیں۔ آگلے ہفتے ناروے کے سابق وزیر اعظم جینز سٹولٹنبرگ نیٹو کے جنرل سیکریٹری کا عہدہ سنبھالیں گے
تصویر کے کاپی رائٹ BBC World Service
Image caption برطانوی سیاسی جماعت یو کے آئی پی نائیجل فراج اپنی پارٹی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں
تصویر کے کاپی رائٹ BBC World Service
Image caption آسٹریلیا کہ شہر میلبرن کے فلیمنگٹن ریس کورس میں دوڑ سے پہلے ٹرائل کے لیے گھوڑے میدان میں اتر رہے ہیں
تصویر کے کاپی رائٹ BBC World Service
Image caption کیوبا کے شہر ہوانا میں سرکس میں کام کرنے والا ایک شخص تربیت کر رہا ہے
تصویر کے کاپی رائٹ BBC World Service
Image caption چالیسویں رائڈر گولف کپ کا ایک منظر