اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ابھی حقیقی امن نہیں آیا‘

پاکستان کے صوبے خیبر پختون خوا کے سابق وزیر اطلا عات اور عوامی نیشنل پارٹی کے سینئیر رہنما میاں افتخار حسین کہتے ہیں کہ فوجی کاروائی ’ضرب عضب‘ سے فائدہ تو ہوا مگر اس کے نتیجے میں ابھی حقیقی امن نہیں آیا۔ حکومت کو فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، تاکہ شدت پسند از سر نو منظم نہ ہو سکیں۔ سنیئے بی بی سی اردو سے میاں افتخار حسین کی خصوصی گفتگو۔