اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تھری ڈی پرنٹنگ اب موسیقی کی دنیا میں

ہميشہ کي طرح ايپل کے نئے آئي فون لانچ پر جہاں لاکھوں لوگ اسے خريدنے کے ليے ٹوٹ پڑے وہیں اس نئے فون کے بارے ميں يہ خبريں بھي گردش کرنے لگیں کہ يہ جيب ميں مڑ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ تھري ڈي پرنٹنگ اب موسيقي کي دنيا ميں کيا سر بکھير رہی ہے۔ يہ اور ٹيکنالوجي کي ديگر خبروں کيساتھ کلک۔ پيش کر رہي ہيں حنيہ علي۔