اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہانگ کانگ میں مظاہرہ اور دھرنا

ہانگ کانگ میں جمہوری اصلاحات کے حق میں مظاہروں کی وجہ سے نظامِ زندگی معطل ہو کر رہ گیا ہے اور مظاہرین نے موجودہ چیف ایگزیکٹیو سی وائے لِیونگ کے استعفے کا مطالبہ دہرایا ہے اور کہا ہے کہ انہیں ووٹ دینے کا حق دیا جائے۔ لورا ویسٹبروک کی رپورٹ پیش کر رہی ہیں نصرت جہاں۔