مودی میڈیسن سکوائر گارڈن میں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نیو یارک میں ’میرا بھارت ماہان‘

کل کا ناپسندیدہ شخص، آج کا اہم مہمان۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی جنھیں دس سال تک امریکہ میں گھسنے کی اجازت تک نہ تھی اب، امریکہ ہی کی دعوت پر نیویارک کے تاریخی میڈیسن سکوائر گارڈن میں رقص و موسیقی کے بیچ، جے بھارت ماتا کے نارے لگاتے ہوئے۔ واشنگٹن سے براجیش اپہادیائے کی رپورٹ