اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دولت اسلامیہ کی پیش قدمی کو روکنے میں کامیابی

امریکی صدر براک اوباما نے اعتراف کیا ہے کہ امریکی ایجنسیوں نے دولت اسلامیہ سے لاحق خطرے کو کم اہمیت دی تھي۔ اب خيال ہے کہ فضائی حملوں سے دولتِ اسلاميہ کی پیش قدمی کو روکا جا رہا ہے۔