اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پھولوں پہ جھگڑا؟

کینیا میں زرعی اراضی فراوانی کے ساتھ دستیاب ہے اور زراعت معیشت کا ایک چوتھائی حصہ ہے۔ اِس میں پھولوں کی کاشت خاص طور پر منافع بخش ہے اور اِس سے گزشتہ برس پچاس کروڑ ڈالر کا قیمتی زرِ مبادلہ حاصل ہوا تھا۔ نے۔واشا میں ایسے ہی ایک فارم کی سیر کرا رہے ہیں غضنفر حيدر