اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مودي اوباما ملاقات میں رکاوٹیں دور کرنے کا عہد

اگر ہالی وڈ کا بہترین سکرپٹ رائٹر بھی سٹوری لائن لکھتا تو شاید اُسے مات ہوتی۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا بلاک بسٹر امریکی دورہ۔ راک سٹارز والا استقبال اور پھر کل صدر اوباما کے ساتھ ملاقات۔ دونوں فريق پُرامید ہیں کہ اِس دورے سے معیشت میں باہمی روابط بڑھیں گے اور ساتھ ہی بھارت کے جوہری شعبے ميں امريکي سرمايہ کاري بھي۔

ليکن سونے پر سہاگہ امریکی دفتر خارجہ کا گذشتہ روز ہي يہ اعلان رہا جس میں کئی پاکستانی تنظیموں اور افراد پر دہشت گردی سے تعلق کے الزام میں پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ واشنگٹن سے برجیش اوپادھیائے