اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عید کے بکروں کی آن لائن فروخت

آن لائن شاپنگ ميں جوتے، کتابيں، زيورات وغيرہ کی خريداري تو سني تھي ليکن سالم بکرا اور گائے آن لائن خريدي جائے، کم ہي سنا تھا ۔ ليکن بھارت ميں اب ايسي ويب سائٹس ٹرينڈ کر رہی ہیں جہاں قر بانی کے ہزاروں جانور موجود ہیں اور قصائی بھي ان کے ليے چھري’ آن لائن‘ہی تيز کر رہے ہیں ۔ تو کيا منڈي سے قر باني کا جانور خريدنے کو بھی اب قربان سمجھا جائے؟ جواب کے ساتھ دہلي سے سہيل حليم۔