اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’شدت پسند تنظیمیں متحد ہو رہی ہیں‘

پاکستان میں شدت پسندی پر گہری نظر رکھنے تجزیہ کار خادم حسین کے خیال میں شدت پسند تنظیمیں شمالی وزیرستان میں آپریشن کے اپنے سلیپر سیلوں کو فعال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔