اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’آج تک سزا نہیں ہوئی‘

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سنیچر کو ایک خودکش حملے میں ہلاک ہونے والے چھ افراد کی تدفین کر دی گئی ہے جبکہ اس واقعے کے خلاف ہزارہ ٹاؤن میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی ہے۔

اس حوالے سے بی بی سی بات کرتے ہوئے ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر عبدالخالق ہزارہ کا کہنا تھا کہ ہزارہ برادری پر کئی حملے ہو چکے ہیں لیکن ابھی تک کسی بھی مجرم کو سزا نہیں ہوئی ہے۔