اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دولتِ اسلامیہ کے خلاف جنگ اور ترکی کا کردار

ترکی کہتا ہے کہ اُس سے دولت اسلامیہ کے خلاف زمینی کارروائی کی توقع غير حقيقت پسندانہ ہے۔ انقرہ میں نیٹو کے نئے سربراہ سے ملاقات کے بعد ترک وزیر خارجہ نے شام کے ساتھ ترکي کي سرحد کو 'نو فلائی زون' قرار دینے کا مطالبہ بھي کیا۔ ادھر شام کے سرحدي قصبے کوباني کے گلي کوچوں ميں شديد لڑائي ہورہي ہے جہاں دولت اسلامیہ کے جنگجو ایک تہائی حصّے پر قابض ہو چکے ہیں۔ حسين عسکري کي رپورٹ