اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

قبائلی علاقوں کا دورہ کرنے والے پہلے وزیراعظم

وزیراعظم نواز شریف نے آج قبائلی علاقے شمالی وزیرستان کے صدر مقام میران شاہ پہنچے اور وہاں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی میں مصروف پاکستانی فوج کے افسران و جوانوں سے ملے۔ وہ شدت پسندی سے متاثرہ پاکستان کے قبائلی علاقوں کا دورہ کرنے والے پہلے وزیراعظم ہیں۔