اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بلوچستان میں مذہبی گروہوں کی جگہ بنائی جا رہی ہے‘

پاکستان میں انسانی حقوق کمیشن کا الزام ہے کہ بلوچستان میں مذہبی گروہوں کے لیے ایک جگہ بنائی جا رہی ہے سیربین میں ثقلین امام نے کمیشن کی چیئیر پرسن زہرہ یوصف سے پوچھا کہ یہ جگہ کون پیدا کر رہا ہے۔

سیربین میں ثقلین امام نے بلوچستان کے وزیرِ داخلہ سرفراز بُگٹی سے بات کی ان کا کہنا تھا۔

شدت پسند تنظیموں پر نظر رکھنے والے تجزیہ نگار عقیل یوسفزئی کہتے ہیں کہ بلوچستان میں تمام شدت پسند تنظیموں کے ٹھکانے ہیں۔