’بلوچستان میں مذہبی گروہوں کی جگہ بنائی جا رہی ہے‘

اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں انسانی حقوق کمیشن کا الزام ہے کہ بلوچستان میں مذہبی گروہوں کے لیے ایک جگہ بنائی جا رہی ہے سیربین میں ثقلین امام نے کمیشن کی چیئیر پرسن زہرہ یوصف سے پوچھا کہ یہ جگہ کون پیدا کر رہا ہے۔

اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

البتہ بلوچستان کے وزیر داخلہ نے بلوچستان میں مذہبی گروہوں کی جگہ بنانے کے حوالے انسانی حقوق کی رپورٹ کی تردید کی۔ سیربین میں ثقلین امام نے بلوچستان کے وزیرِ داخلہ سرفراز بُگٹی سے بات کی ان کا کہنا تھا:

اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شدت پسند تنظیموں پر نظر رکھنے والے تجزیہ نگار عقیل یوسفزئی کہتے ہیں کہ بلوچستان میں تمام شدت پسند تنظیموں کے ٹھکانے ہیں۔