اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ عقیل یوسفزئی‘

بی بی سی کے پروگرام سیربین میں ثقلین امام نے تجزیہ نگار عقیل یوسفزئی سے پوچھا کہ کہ ان کے پاس اس الزام کے بارے میں کیا معلومات ہیں کہ بلوچستان میں اسٹیبلشمنٹ مذہبی شدت پسندوں کے لیے جگہ پیدا کر رہی ہے۔