اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’خراب کارکردگی کی ذمہ داری بورڈ پر ہے‘

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین توقیر ضیا نے کہا ہے کہ ٹیم کی موجودہ کارکردگی کی ذمہ داری کرکٹ بورڈ پر عائد ہوتی ہے جو ملک میں موجود ٹیلنٹ کو سامنے لانے میں ناکام رہی ہے۔