’سیاہ فام کی زندگی بھی معنی رکھتی ہے‘

’سیاہ فام کی زندگی بھی معنی رکھتی ہے‘

امریکي وسط مدتی انتخابات سے ذرا پہلے امریکہ میں ہمارے نامہ نگار علیم مقبول ’بلوز ہائی وے‘ کہلائی جانے والي اُس شاہراہ پر سفر کريں گے اور اُن جنوبی ریاستوں ميں جائيں گے جو آج کے امريکي معاشرے کو درپيش مسائل کي عکاس ہیں۔ اِن مسائل کی جھلک وہاں کے میوزک میں بھي نظر آرہی ہے۔

علیم مقبول نے سینٹ لوئس سے سفر شروع کيا جہاں کچھ عرصہ قبل سیاہ فام نوجوان مائیکل براؤن پولیس کی گولی سے ہلاک ہوگئے تھے۔ عليم مقبول کي رپورٹ جاويد سومرو کي زباني