اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اسرائیل کا رویہ اس کے لیے فائدہ مند نہیں‘

برطانیہ کی پارلیمان کے ایوان زیریں میں سوموار کو فلسطین کو علیحدہ ریاست کے طور پر تسلیم کرنےکے حق میں ایک تحریک بھاری اکثرت سے منظور کر لی گئی۔ شفیع نقی جامعی نے یورپی یونین کے رکن پارلیمان سجاد کریم سے بات کی اور پوچھا کہ کیا یہ فیصلہ محض علامتی ہے یہ اس کے کوئی معنی بھی ہیں؟