اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہانگ کانگ مظاہروں میں شدت

ہانگ کانگ میں کل رات ہونے والے مظاہروں میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں جن میں کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں، جبکہ پینتالیس افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ پولیس نے آنسو گیس اور لاٹھی چارج کا استعمال کیا ہے اور آج صبح شاہراہیں خالی کروائی گئی ہیں۔ تفصیل کے ساتھ غضنفر حیدر۔