لائن آف کنٹرول کے رہائشی امن چاہتے ہیں

لائن آف کنٹرول کے رہائشی امن چاہتے ہیں

انڈيا اور پاکستان کے درميان لائن آف کنٹرول پر کشيدگي کے باوجود انڈيا کے زیرِ انتظام کشمیر کے سرحدی علاقوں کے لوگ امن کی امید رکھتے ہیں۔