اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انتخابات میں امیدواروں کی پسِ پردہ حمایت

پاکستان کی قومی اسمبلی کا حلقہ 149، ملتان، ہمیشہ سے مخدوموں، قریشیوں اور ڈوگروں جیسے اہم سیاسی خاندانوں کا سیاسی مرکز ثابت ہوا ہے۔ یہاں ووٹروں پر وڈیروں کی گرفت اب بھی قائم ہے۔ اس مرتبہ کے ضمنی انتخاب میں بھی صورتحال کچھ زیادہ مختلف نہیں۔

دیکھیے ملتان سے نوشین عباس کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ