افغانستان کی خاتون اول رولا غنی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’خواتین کو بہتر مقام دلوا سکی تو خوشی ہوگی‘

افغانستان کے نومنتخب صدر اشرف غنی کی اہلیہ اور افغانستان کی خاتونِ اول رولا غنی افغان رہنماؤں کی اپنی بیویوں کو عوام سے دور رکھنے کی روایت کو بدل دیں گی۔

بی بی سی پشتو سروس کی ثنا صافی کے ساتھ کابل ميں ايک خصوصی انٹرويو میں اُن کا کہنا تھا کہ اگر وہ صدارتی محل میں اپنے دور ميں معاشرے ميں خواتین کو ایک بہتر مقام دلوا سکیں تو اُن کو خوشی ہوگی۔ ثنا صافی کي رپورٹ سنيے ہنيہ علي کی زبانی۔