اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایبولا وائرس، کیا پاکستان مقابلہ کر سکے گا؟

دنيا جان لیوا وائرس ایبولا کي زد ميں ہے۔ عالمی ادارۂ صحت خبردار کررہا ہے کہ مغربي ممالک میں صحتِ عامہ کے مضبوط نظام کے سبب ایبولا کی بڑی وبا پھيلنے کا خطرہ گو بہت کم ہے لیکن ترقی پزیر ملکوں خصوصاً مغربی افریقہ کے خطے میں مزید اور فوری اقدامات نا گزير ہيں۔ اس تناظر ميں پاکستان' ایببولا کے ممکنہ پھیلاؤ سے نمٹنے کيلئے کتنا تيار ہے۔ تفصیل کے ساتھ حسین عسکری۔