سياست کرنے والے امريکي فنکار

سياست کرنے والے امريکي فنکار

ايک عمومی تاثر یہ ہے کہ امريکہ کے جتنے بھي مسائل ہيں وہ آپکو جنوب کي رياستوں ميں کھل کے نظر آئيں گے۔ وسط مدتی انتخابات سے ذرا پہلے امریکہ میں ہمارے نامہ نگار علیم مقبول نے اِن ریاستوں سے گزرتی 'بلوز' نامي ہائی وے پر' واقع سینٹ لوئيس سے جو سفر شروع کیا تھا، اُس پر اُن کا تیسرا پڑاؤ ریاست ارکنساں میں تھا۔ علیم مقبول کی رپورٹ راجہ ذوالفقار علی کي زباني۔