اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نیپال: برفانی تودہ گرنے سے درجنوں لاپتہ

نیپال میں حال ہي ميں آئے بر فاني طوفان سے کم از کم ستر افراد لاپتہ ہو گئے ہيں جب کہ امدادي آپريشن خراب موسم کي زد ميں ہے۔