اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ایبولا سے فی الحال پاکستان کوخطرہ نہیں‘

پاکستان کی وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز سائرہ افضل تارڑ کا کہنا ہے کہ ایبولا وائرس سے نمٹنے کے لیے پاکستان ضروری اقدامات کر رہا ہے۔ بی بی سی اردو ٹی وی کے پروگرام سیربین میں وہ نامہ نگار ہارون رشید سے بات کر رہی تھیں۔