اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایبولا کے لیے فنڈز کی اپیل

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے ایبولا کا مقابلہ کرنے کے لیے ايک بار پھر فنڈز کےحصول کي اپیل کی ہے۔ ليکن ايسي درخواستوں کے باوجو بين الاقوامي فلاحي رد عمل نا کافي دکھائي ديتا ہے۔ تفصيل قنديل شام کي زباني۔