پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بلاول میں صلاحیت ہے‘

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بقول پیپلز پارٹی کے اٹھارہ اکتوبر کے جلسے سے پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری عملی سیاست کا آغاز کریں گے۔

اسلام آباد میں ہمارے ساتھی آصف فاروقی نے قمر زمان کائرہ سے ملاقات کی اور پوچھا کہ کيا ایک چھبیس سالہ نوجوان مشکل میں گھری پیپلز پارٹی کو بھنور سے نکال سکے گا؟