لیبیا میں فوج
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لیبیا دنیا کی مدد کا منتظر

ليبيا ميں کرنل قدافی کی حکومت ختم ہوئے 3 سال ہو گئے لیکن ابھی تک ملک میں مکمل طور پر امن قائم نہیں ہوسکا۔ قدافی کے جانے کے بعد سے لیبیا کا بیشتر حصہ شدت پسندوں کے قبضے میں ہے جن کے بارے میں بعض کا خيال ہے کہ اگر ان کا موازنہ شام اور عراق میں موجود دولتِ اسلامیہ سے کیا جائے تو غلط نہ ہوگا۔

لیبیا سے ٹم ہیول کی رپورٹ کاشف قمر کي زباني۔