اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چین اور انڈونیشیا کا جزیرے پر تنازع

انڈونیشیا کے نئے وزیر اعظم جوکو وِڈوڈو نے آج جکارتا میں حلف اٹھايا۔ اس تقریب میں امریکی خارجہ سیکیٹری جان کیری بھی شامل تھے۔ امریکہ اور انڈونیشیا کے تاریخی لحاظ سے ایک دوسرے سے تعلقات بہت مضبوط ہیں اور امریکہ نے چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رثوخ کے پیشِ نظر انڈونیشیا کو علاقائی طاقت بنانے میں دلچسپی دکھائی ہے۔ خاص طور سے تب جب چین اور انڈونیشیا کے درمیان ساؤتھ چائنا سی میں واقعہ ناٹونا کے جزائر کے قریب تنازع ممکن ہو سکتا ہے۔

ناٹونا کے جزائر سے کرشما واسوانی کی رپورٹ پیش کر رہی ہیں ارم عباسی۔