قبائلی علاقوں کے وفاقی وزیر لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وزیرستان: ’بین الاقوامی برادری سے مدد کا فیصلہ کر لیا ہے‘

قبائلی علاقوں کے وفاقی وزیر لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے مزيد دو تين ماہ سے زیادہ جاری رہنے سے منفی سیاسی اثرات مرتب ہوں گے۔

بی بی سی اردو کے نامہ نگار آصف فاروقي نے شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن کے بارے ميں لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ سے بات کي اور پہلے يہ پوچھا کہ شمالي وزيرستان سے بے گھر ہونے والے افراد کی اپنے علاقوں کو واپسی کے لیے حکومت کيا حکمت عملی بنا رہی ہے۔