اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کب تک؟

قبائلی علاقوں کے وفاقی وزیر لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے مزيد دو تين ماہ سے زیادہ جاری رہنے سے منفی سیاسی اثرات مرتب ہوں گے۔ یہ پہلی بار ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے اِس آپریشن کے اختتام کے بارے میں مدت کا تعین کرنے کی بات کی گئی ہے۔ تفصيل کے ساتھ اسلام آباد سے نامہ نگار آصف فاروقی۔